:سوال
کھانے پر فاتحہ پڑھنا درست ہے یا نہیں؟
:جواب
کھانے پر فاتحہ پڑھنا درست ہے اس میں کتا بیں تصنیف ہو چکی ہیں، جو نا درست کہے وہ بتائے کہ اللہ و رسول نے اسے منع فرمایا یا تم منع کرتے ہو اگر اللہ و رسول نے منع فرمایا تو بتاؤ اور اگر تم منع کرتے ہو تو تم شارع نہیں اپنا سر کھاؤ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 189