کھانا اور جنازہ تیار ہو تو جنازہ ادا کریں گے یا کھانا؟
:سوال
کھانا تیار ہے، جنازہ بھی تیار ہے، تو پہلے کھانا کھائے یا نماز جنازہ اور تدفین پہلے کرے؟
:جواب
جنازہ آگیا تو پہلے اس کی نماز پڑھ لے اس نماز میں ایسی دیر نہیں ہوتی ، پھر اگر بھوک وغیرہ وہی ( اعذار جماعت والی ) ضرورتیں لاحق ہیں تو دفن کے لئے بعد کھانا کھانے کے جائے یا فقط نماز پر قناعت کرے، جبکہ لیجانے والے موجود ہوں اور اس کے نہ جانے سے کوئی حرج شرعی لازم نہ آتا ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 188

مزید پڑھیں:عصر کے وقت جنازہ آئے تو پہلے نماز پڑھی جائے یا نماز جنازہ؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  نماز جنازہ اور قبور کی زیارت کر کے خیرات لینا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top