: سوال
ایک شخص کو غسل کی حاجت ہے اگر وہ غسل کرتا ہے تو فجر کی نماز قضا ہوئی جاتی ہے تو اس وقت اسےکیا کرنا چاہیے؟
:جواب
تیمم کر کے نماز پڑھ لے اور غسل کر کے پھر اعادہ کرے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 192
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 192