جمعہ گاؤں میں درست ہے یا نہیں؟
:سوال
جمعہ گاؤں میں درست ہے یا نہیں؟ اور اگر کہیں لوگ پڑھتے ہوں تو کیا کیا جائے؟
:جواب
جمعہ وعیدین دیہات میں نا جائز ہیں اور ان کا پڑھنا گناہ اگر جاہل عوام اگر پڑھتے ہوں تو ان کو منع کرنے کی ضرورت نہیں کہ عوام جس طرح اللہ و رسول کا نام لے لیں غنیمت۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 387

مزید پڑھیں:امامت پنجگانہ و امامت جمعہ و عیدین کا ایک ہی حکم ہے کیا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  نسیان کی وجہ سے کسی شخص کو بتانے کے لیے مقرر کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top