خطبہ میں حضور ﷺ کا نام سن کر درود پڑھنا کیسا؟
:سوال
خطبہ جمعہ میں جب نام پاک محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا آئے اُس وقت سامعین کو درود شریف پڑھنا کیسا ہے، چاہئے یا نہیں؟
:جواب
خطبے میں حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ سلم کا نام پاک سن کر دل میں درود پڑھیں ، زبان سے سکوت فرض ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 365

مزید پڑھیں:ایک مسجد میں دو جمعے ادا نہیں ہو سکتے
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  قبرستان یا اسکے قریب گھر بنانا اور رہنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top