HomeAll Fatawaجمعہ کا وقت کب تک رہتا ہے؟سوالجمعہ کا وقت کب تک رہتا ہے؟جوابجمعہ اور ظہر کا ایک ہی وقت ہے سایہ جب تک سایہ اصل کے سوا دو مثل کو پہنچے جمعہ و ظہر دونوں کا وقت باقی رہتا ہےبحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 332مزید پڑھیں:سفر کے عذر سے دو نمازوں کا ایک وقت میں جمع کرنا جائز ہے یا نہیں؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE حضرت عتبہ بن غزوان کا تقوی اور عدالت Share this with others