جمعہ کے ساتھ نمازیوں پر ظہر ادا کرنا لازم ہے یا نہیں؟
:سوال
جمعہ کے ساتھ نمازیوں پر ظہر ادا کرنا لازم ہے یا نہیں؟ اگر وہ ادا کرتے ہیں تو کس نیت سے فرض یا نفل ؟
:جواب
اگر شرائط جمعہ میں اشتباہ کی وجہ سے صحت جمعہ میں شک ہو جائے تو ظاہر یہی ہے کہ وہاں ظہر کا ادا کر تا لازم ہے اور اگر وہاں صحت جمعہ وہم ہے تو ضعیف اختلاف کی وجہ سے ظہر کی ادائیگی مستحب ہوگی البتہ اس کے ساتھ خواص کے لئے فتوی ہے عوام کے لئے نہیں، ہر صورت میں فرض کی نیت ہوگی یعنی وہ آخری ظہر جسے میں پایا مگر ادانہ کی کیونکہ نوافل فرض کی نیت سے ادا ہو جاتے ہیں مگر فرض نفل کی نیت سے ادا نہیں ہوتے ، تو احتیاط نیت فرض میں ہی ہے جیسا کہ مخفی نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 354

مزید پڑھیں:چھوٹی بستی میں جمعہ قائم کرنا گناہ ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  لوگوں کے قائم کردہ امام کا جمعہ پڑھانا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top