جو خدا کا جسم مانے، اس کی اقتداء کر کے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
:سوال
جو خدا کا جسم مانے ، اس کی اقتداء کر کے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
: جواب
اس کی قتدار حرام ہے اور اس کے پیچھے نماز باطل ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 582

مزید پڑھیں:بوجہ زوجہ زنا امامت میں کوئی خلل نہیں
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  سادات کو زکوۃ نہیں دے سکتے تو پھر محتاج سادات کا کیا بنے گا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top