نماز جنازہ کے بغیر اگر مسلمان دفن کر دیا گیا تو کیا حکم ہے؟
:سوال
نماز جنازہ کے بغیر اگر کوئی مسلمان دفن کر دیا گیا تو اب اسکے لئے کیا حکم ہے؟
: جواب
نماز جنازہ جیسی قبل دفن ویسی بعد دفن قبر پر لہذا اگر کوئی شخص بے نماز پڑھے دفن کر دیا گیا تو فرض ہے اس کہ قبر پر نماز جنازہ پڑھیں جب تک ظن غالب رہے کہ بدن بگڑ نہ گیا ہو گا ۔ ۔ اسی کو بعض روایات میں دفن کے بعد تین دن سے تقدیر کیا اور صحیح یہ کہ کچھ مدت معین نہیں جب سلامت و عدم سلامت مشکوک ہو جائے نماز نا جائز ہو جائے گی۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 271

مزید پڑھیں:قبرستان میں نماز جنازہ کے لیے چبوترا بنانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  نماز جنازہ کے مسبوق کی نماز کا طریقہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top