جس پر حج فرض نہیں، حج بدل کے واسطے مقرر ہو سکتا ہے یا نہیں ؟
:سوال
جس پر حج فرض نہیں ہے حج بدل کے واسطے مقررہو سکتا ہے یا نہیں ؟
:جواب
اس میں اختلاف ہے اور بہتر احتراز

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 662

مزید پڑھیں:جو شخص فرض ادا کر چکا حج بدل کر سکتا ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 778 to 784

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top