جس کی نماز قضاء ہوئی ہو اسے امام بنانا کیسا؟
:سوال
جس شخص کی عذر شرعی کی وجہ سے نماز فجر قضا ہو وہ نماز ظہر یاد یگر اوقات کی نمازوں میں امام ہو سکتا ہے یا نہیں؟
:جواب
اگر صاحب ترتیب ہے تو جب تک قضائے فجر ادانہ کرلے ظہر کی امامت نہیں کر سکتا ور نہ کر سکتا ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 603

مزید پڑھیں:گالی دینے والے کے پیچھے نماز کا حکم
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جماعت کے وقت موجود ہونے پر بھی جماعت میں شامل نہ ہونا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top