جس کمرہ میں جاندار کی تصاویر ہوں اُس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
:سوال
جس کمرہ میں جاندار کی تصاویر آویزاں ہوں اُس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
:جواب
جاندار کی اتنی بڑی تصویر کہ اسے زمین پر رکھ کر کھڑے ہو کر دیکھیں تو اعضاء بالتفصیل نظر آئیں بشرطیکہ نہ سر بریدہ ( سرکٹی ) ہو، نہ چہرہ محوکردہ (نہ ایسی ہو کہ اس کا چہرہ مٹا دیا گیا ہو ، نہ پاؤں کے نیچے ، نہ فرش پا انداز میں، نہ مخفی پوشیدہ جس کمرہ میں ہو اس میں نماز مطلقاً مکروہ ہے خواہ آگے ہو یا پیچھے یاد ہنے یا با میں یا او پر یا سجدہ کی جگہ اور ان سب میں بدتر جائے سجود یا جانب قبلہ ہوتا ہے پھر اوپر ، پھر رہنے با تیں، پھر پیچھے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 387

مزید پڑھیں:جاندار کی تصویر کی وجہ سے کراہت کیوں ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  امام جماعت سے کس قدر فاصلہ سے کھڑا ہو سکتا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top