جس فرض کے بعد سنت ہے اس کے بعد وظائف کرنا درست ہے یا نہیں؟
:سوال
جس فرض کے بعد سنت ہے اس فرض کے بعد دعاو ظائف کرنا درست ہے یا نہیں؟
:جواب
جائز و درست تو مطلقا ہے مگر فصل طویل مکر وہ تنز یہی وخلاف اولی ہے اور فصل قلیل میں اصلا حرج نہیں۔
(دلائل دینے کے بعد ارشاد فرماتے ہیں )
یہاں سے ظاہر ہوا کہ آیت الکرسی یا فرض مغرب کے بعد دس بار کلمہ توحید پڑھنا فصل قلیل ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 234

مزید پڑھیں:درود شریف بالجہر ( اونچی آواز سے ) پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  گالی دینے والے کے پیچھے نماز کا حکم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top