جاندار کی تصویر کی وجہ سے کراہت کیوں ہے؟
:سوال
جاندار کی تصویر کی وجہ سے کراہت کیوں ہے؟
:جواب
اس میں کراہت کے متعدد وجوہ ہیں اس مکان کا معبد کفار سے مشابہ ہونا ، تصویر کا بطور اعزاز ظاہر طور پر رکھا یا لگا ہونا ، آگے یا جائے سجود پر ہو تو اس کی عبادت سے مشابہ ہو، ملائکہ رحمت کا اس مکان میں نہ آنا متواتر حدیثوں میں ہے کہ حضور سید المرسلین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا ” ان الملئكة لا تدخل بيتافيه كلب ولا صورة ” بیشک فرشتے اس گھر میں نہیں جاتے جس میں کتایا تصویر ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 388

مزید پڑھیں:شلوار ٹخنوں کے نیچے تک پہن کر نماز ادا کرنا کیسا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 506

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top