امام کو مسجد میں وقت سے پہلے آنے کا حکم دینا کیسا؟
:سوال
مقتدیوں کا پیش امام سے یہ کہنا کہ آپ وقت معین سے دس منٹ پہلے تشریف لایا کریں، درست ہے یا نہیں؟
:جواب
پیشتر کی استد عا فضول ہے، یہ استدعا کریں کہ وقت معین پر تشریف لایا کیجئے ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 201

مزید پڑھیں:امام کا کہنا میں حشر تک نہ آؤں گا درست ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  نوافل کی جگہ قضاۓ عمری پڑھنا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top