HomeAll Fatawaامام نے قومہ میں اللہ اکبر کہہ دیا تو کیا حکم؟:سوال جماعت میں امام نے سمع اللہ لمن حمدہ کی جگہ اللہ اکبر کہا اور سجدہ سہونہیں کیا، کیا نماز ہوگئی ؟:جواب نماز ہو گئی اور سجدہ سہو کی اصلا حاجت نہیں۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 216مزید پڑھیں:قعدہ اخیرہ میں امام بھول کر کھڑا ہو گیا تو کیا حکم؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE اسم جلالت کو تکبیرات میں دراز کر کے پڑھنا جائز ہے یا نہیں Share this with others