امام کا جماعت کے لیے کسی مقتدی کا انتظار کرنا کیسا؟
:سوال
امام کو کسی مقتدی کے لئے جو ممبر مسجد اور سید ہو وقت مقررہ گذر جانے کے باوجود جماعت کے لئے انتظار کرنا درست ہے یا نہیں؟
:جواب
درست ہے جبکہ حاضرین پر گراں نہ ہو اور وقت وسیع ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 200

مزید پڑھیں:امام کے نزدیک تمام مقتدیوں کی عزت برابر ہونی چاہئے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کیا مقتدی کو بھی الحمد شریف کا پڑھنا ضروری ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top