امام بھول گیا تو اسے لقمہ دینے سے نماز میں حرج نہیں
: سوال
امام کو قرأت میں مغالطہ لگا اور وہ چھوٹی تین آیت سے زیادہ پڑھ چکا ہے، اس کو لقمہ دینے سے نماز میں حرج تو نہیں آئے گا ؟
:جواب
کسی کے نماز میں صحیح بتانے سے کچھ فساد نہ آئے گا اگر چہ ہزار آیتیں پڑھ چکا ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 348

مزید پڑھیں:امام کا متشابہ لگنے پر آیات کا دوبارہ دہرانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 02, Fatwa 37

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top