ایک ہاتھ حرکت نہ کرتا ہو اس کی امامت کا حکم
: سوال
ایک امام کا ہاتھ گھوڑے سے گرنے کی وجہ سے بے حس و حرکت ہو گیا ہے اس وجہ سے وہ اپنا ماؤف ہاتھ بوقت تکبیر تحریمہ کان کی لو تک نہیں اٹھا سکتا، اس صورت میں اس کی امامت بلا کراہت جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
جائز ہے بلکہ اگر وہ قوم سے زیادہ عالم ہے تو امامت کامستحق وہی ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 576

مزید پڑھیں:آفیسر کئی شہروں کے دورہ پر نکلا مسافر شمار ہوگا یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ایک یا دو مقتدی ہوں تو کھڑے ہونے کا طریقہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top