حوض کی فصیل فنائے مسجد ہے یا عین مسجد ؟
:سوال
حوض کی فصیل فنائے مسجد ہے یا عین مسجد ؟ اور اس پر کھڑے ہو کر اذان دینے کا کیا حکم ہے؟
: جواب
حوض قدیم کی فصیل فنائے مسجد ہے، نہ عین مسجد، ورنہ اس پر دھونا جائز ہوتا، اور فنائے مسجد میں اذان جائز ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 73

مزید پڑھیں:متولی مسجد کا کسی کو نماز سے منع کرنے کا کیا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  مسجد بنانے کے بعد اس میں حوض بنانا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top