:سوال
اگر ہیجڑا یا عورت یا نا بالغ یا شیعہ جن کی امامت بالا تفاق نا جائز ہے نماز فرض پڑھ رہا ہے مسجد میں یا باہر ، اور زید بھی نماز فرض پڑھنا چاہتا ہے، آیا اسی مصلے پر نماز پڑھ سکتا ہے یا نہ؟ کیا اس شخص کی نماز ختم ہونے تک زید کو انتظار لازم ہے؟
:جواب
پڑھ سکتا ہے اور ختم نماز تک انتظار کرنا کچھ ضرور نہیں ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 53