حیلہ اسقاط کے لئے دور کرنا کہاں موجود ہے؟
:سوال
حیلہ اسقاط کے لئے دور کرنا (یعنی بار بار فقیر کو دینا اور پھر فقیر کا لوٹانا ) کہاں موجود ہے؟
:جواب
مسئلہ دور عامہ کتب متداولہ مذہب میں مصرح ہے خود مصحف شریف سے ہو یا کسی مال سے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 175

مزید پڑھیں:قرآن پاک حیلہ اسقاط میں دینے سے نماز اور روزہ کا فدیہ
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کافر یا مشرک کو ایصال ثواب کا فائدہ ہوگا یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top