حرام کام کرنے والے پیر کے پیچھے نماز کا حکم
:سوال
جس امام کا پیر ایسا ہو کہ بہت سے حرام کاموں کا مرتکب ہو جیسے زنا کرنا ، چرس و غیر ہ پینا اورمحافل ناچ رنگ میں شامل ہونا وغیر ہ وغیرہ اور علمائے دین اس سے بیعت کرنا حرام فرمادیں ، وہ پھر بھی اس کی بیعت کرے، اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ؟ اور اس سے میلاد پڑھوانا کیسا ہے؟
:جواب
ایسا شخص ہو تو وہ فاسق ہے ا کے پیچھے نماز نہ پڑھی جائے اس سے میلا د شریف نہ پڑھوایا جائے ۔۔ جو نماز میں اس کے پیچھے پڑھی ہیں ضرور اعادہ کی جائیں اس کا شریک حال مذکور ہونا حرام ہے اس سے میل جول نہ چاہئے ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 606

مزید پڑھیں:داڑھی منڈے کی اپنی نماز کا کیا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 04, Fatwa 236

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top