:سوال
زید کی عمر اٹھارہ سال کی ہے اور حافظ ہے داڑھی نہیں ہے آیا اس کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟
:جواب
اگر حسین و جمیل خوب صورت ہو کہ فساق کے لئے محل شہوت ہو تو اس کی امامت خلاف اولی ہے ورنہ نہیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 545
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 545