لڑکا لڑکی کی حد شہوت کی عمر اور اس کی پہچان؟
:سوال
بچہ اور بچی کس عمر میں حد شہوت کو پہنچیں گے؟ اور اس کی پہچان کیا ہے؟
:جواب
حد شہوت کو پہنچنا پسر (بچے) میں بارہ اور دختر ( بچی) میں نو برس کی عمر کے بعد نہیں رکھتا۔ اور ممکن کہ کبھی اس سے پہلے بھی حاصل ہو جائے جبکہ جسم نہایت قومی اور مزاج گرم اور حرارت جوش پر ہو۔ لڑکوں میں یہ کہ اس کا دل عورتوں کی طرف رغبت کرنے لگے اور لڑکیوں میں یہ کہ اسے دیکھ کر مردوں کو اس کی طرف میل پیدا ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 100

مزید پڑھیں:نا بالغ کو کتنا کفن دیا جائے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 637

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top