HomeAll Fatawaگلاب قبر میں چھڑ کنا جائز ہے یا نا جائز ؟:سوال گلاب قبر میں چھڑ کنا جائز ہے یا نا جائز ؟:جوابقبر میں گلاب وقت دفن کے چھڑکنے میں حرج نہیں اور اوپر چھڑ کنا فضول اور مال کا ضائع کرنا۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 613مزید پڑھیں:مردے کے ساتھ قبرستان کھانا لے جانا حلال ہے یا حرام؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE جماعت سے بعض تراویح رہ جائیں تو انکے پڑھنے کا طریقہ Share this with others