گالی دینے والے کے پیچھے نماز کا حکم
:سوال
زید بہت مسخرا ہے اور بہت پخش گالی کے ساتھ مذاق کرتا رہتا ہے اُس کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟
:جواب
اسے امام بنانا گناہ ہے اور اسکے پیچھے نماز مکرہ تحریمی ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 604

مزید پڑھیں:قصاب کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 540

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top