:سوال
تین شخص جمع ہیں ان میں سے ایک کی قرآت ٹھیک نہیں، دوسرا فاسق معلن ہے اور تیسر ا مسافر، تو امام کےبنایا جائے؟
:جواب
صورت مذکور میں اس مسافر کو امام کیا جائے کہ فاسق کو امام بنانا گناہ ہے اور غلط خواں کے پیچھے نماز باطل۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 601