عیدین کی نماز کے بعد دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
عیدین کی نماز کے بعد دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں؟ مولوی اشرف علی کی کتاب بہشتی گوہر میں لکھا ہے کہ اس صورت میں سنت کی پیروی کرتے ہوئے دعا نہ مانگنا بہتر ہے۔
:جواب
بہشتی گوہر اور بہشتی زیور دونوں کتابیں اس شخص کی ہیں جس کے بارے میں علمائے حرمین نے تحریر فرمایا ہے کہ وہ شخص (اپنے کفریہ الفاظ کی وجہ سے ) مرتد ہے، اور جو شخص اس کے کفریات پر مطلع ہو کر اس کے کافر ہونے میں شک کرے وہ کافر ہوگا، یہ بہت سے غلط اور فاسد مسائل پر مشتمل ہے اس کا پڑھنا حرام ہے اور عوام کی گمراہی کا سبب ہے جبکہ عید کی نماز کے بعد (دعا) سنت معروفہ اور آثار مخصوصہ کی اتباع میں جائز اور مستحب ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 585

مزید پڑھیں:عید گاہ میں مسجد کی چٹایاں لے جانا جائز ہے یا نہیں؟
مزید پڑھیں:عید کے بعد دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں؟
مزید پڑھیں:عید کے پہلے خطبہ کے بعد تکبیر اور درود کہنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  دو دن عید الاضحی کی نماز ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top