نماز عید کے بعد مصافحہ اور معانقہ کرنا درست ہے یا نہیں؟
:سوال
عید کے دن بعد نماز عید کے مصافحہ اور معانقہ کرنا درست ہے یا نہیں؟
:جواب
بعد نماز عید مصافحہ و معانقہ دونوں درست ہیں جبکہ کسی منکر شرعی پر مشتمل یا اس کی طرف منجر نہ ہوں جیسے خوبصورت امرد، اجنبی محل فتنہ سے معانقہ بلکہ مصافحہ بھی کہ بحالت خوف فتنہ اس کی طرف نظر بھی مکروہ ہے نہ کہ مصافحہ نہ کہ مضانقہ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 576

مزید پڑھیں:ایک خطبہ کے ساتھ عید کی دو جماعت کروانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  معانقہ کی ممانعت والی احادیث کا کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top