:سوال
ایک جگہ عید گاہ ہے، ریلوے کو بڑھانے کے لئے حکومت اس عید گاہ کو گرادینا چاہتی ہے اور اس کی جگہ دوسری زمین دے رہی ہے، اگر نہیں دیں گے تو اندیشہ ہے کہ حکومت زبر دستی گرادے گی، اس صورت حال میں کیا حکم ہے؟
:جواب
محض اندیشہ کا لحاظ نہیں، واقعی جبر ہو تو اس کے عوض دوسری زمین لے کر چھوڑ سکتے ہیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 91