:سوال
دوکاندار آدمی کی امامت جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
جائز چیز بیچنا اور جائز طور بیچنا کچھ حرج نہیں رکھتا، نہ اسکے سبب امامت میں کوئی خلال آئے ، ہاں اگر نا جائز چیز بیچے یا مکرو فریب کذب یا عقود فاسدہ مثل ربو وغیرہ کا ارتکاب کرے تو آپ بھی فاسق ہے اور فاسق کے پیچھے نماز مکر وہ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 623