دیو بندیوں کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟
:سوال
دیو بندیوں کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟
:جواب
دیوبندی عقیدے والوں کے پیچھے نماز باطل محض ہے، ہوگی ہی نہیں ، فرض سر پر رہے گا اور ان کے پیچھے پڑھنے کا شدید عظیم گناہ۔ ۔ اس میں سب برابر ہمیں نماز پنجگانہ ہوخواہ جمعہ یا عید یا جنازہ یا تر اوسی ، کوئی نماز ان کے پیچھے ہوہی نہیں سکتی بلکہ اگر ان کو قابل امامت یا مسلمان جاننا بھی در کنار ) ان کے کفر میں شک ہی کرے تو خود کافر ہے جبکہ ان کے خبیث اقوال پر مطلع ہو، علمائے حرمین شریفین بالاتفاق فرماتے ہیں” من شك في عذابه و كفره فقد كفر “ ترجمہ : جو ان کے کافر ہونے میں شک کرے وہ بھی کافر ہے۔
(حسام الحرمين على منحر الکفر والمين من 31 ، مکتبہ نبویہ، لاہور ) (ج6،ص573)

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 573

مزید پڑھیں:امام کو گالی دینے اور بیہودہ باتیں کرنے والے کا شرعی حکم
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  دو خطبوں کے درمیان دعا مانگنا بدعت سیئہ ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top