امامت کا بیان

آدھی آستین والا کرتہ پہن کر نماز پڑھانا کیسا؟

آدھی آستین والا کرتہ پہن کر نماز پڑھانا کیسا؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال ایک ذی علم امام آدمی آستین والا کر تہ پہن کر نماز پڑھاتا ہے، اس کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟ :جواب بیان مسائل سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ کرتے ایسے ہی آدھے آستین کے بناتا ہے اور نماز کے وقت انگرکھا پہن سکتا ہےمگر نہیں پہنتا اور بازار کوا نگر کھا […]

آدھی آستین والا کرتہ پہن کر نماز پڑھانا کیسا؟ Read More »

تفضیلی کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟

تفضیلی کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

: سوال جو شخص حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو ابو بکر صدیق اور عمر فاروق رضی تعالی عنہا پر فضیلت دے ،، اس کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟ :جواب تمام ، منت کا عقیدہ اجتماعیہ ہے کہ صدیق اکبرونا اور امام اعظم رضی الله تعالی من على الله علی وجہ الکریم

تفضیلی کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟ Read More »

نجوی، رمال یا فال دیکھنے والے کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟

نجوی، رمال یا فال دیکھنے والے کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال نجومی، رمال یا فال دیکھنے والے کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟ : جواب نجومی ،ر ومال قابل امامت نہیں، یونہی جھونے فا لناموں والے، ہاں اگر جائز طور پر قال دیکھے اور : اس پر یقین کرے نہ یقین دلائے تو حرج نہیں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 622 مزید

نجوی، رمال یا فال دیکھنے والے کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟ Read More »

سفر میں امام کے عقائد کی تصدیق کی ضرورت ہے یا نہیں؟

سفر میں امام کے عقائد کی تصدیق کی ضرورت ہے یا نہیں؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال سفر میں امام کے عقائد کی تصدیق کی ضرورت ہے یا نہیں؟ :جواب ضرورت ہے اگر محل شبہ ہو مثلاً کسی سے سنا کہ یہ امام وہابی ہے وہ کہنے والا اگر چہ عادل نہ ہو صرف مستور ہو تحقیق ضرور ہے۔ ۔ یا وہ بستی وہابیہ کی ہو تو تحقیق کرو اور اگر

سفر میں امام کے عقائد کی تصدیق کی ضرورت ہے یا نہیں؟ Read More »

مقتدی عمامہ اور امام فقط ٹوپی پہنے تو نماز کا حکم؟

مقتدی عمامہ اور امام فقط ٹوپی پہنے تو نماز کا حکم؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال اگر مقتدی عمامہ باندھے ہوں اور امام فقط ٹوپی پہنے تو نماز مکروہ ہوگی یا نہیں ؟ :جواب اس میں شک نہیں کہ نماز عمامہ کے ساتھ نماز بے عمامہ سے افضل کہ وہ اسباب تجل ( زینت کے اسباب میں سے) ہے ہی اور یہاں تجل محبوب اور مقام ادب کے مناسب ۔

مقتدی عمامہ اور امام فقط ٹوپی پہنے تو نماز کا حکم؟ Read More »

داڑھی منڈے کی اپنی نماز کا کیا حکم ہے؟

داڑھی منڈے کی اپنی نماز کا کیا حکم ہے؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال داڑھی منڈے کی اپنی نماز کا کیا حکم ہے؟ اسے امام بنانا کیسا ؟ اگر وہ پہلی صف میں کھڑا ہو تو کیا اسے ہٹا دیا جائے؟ :جواب داڑھی منڈانا فسق ہے اور فسق سے متلبس ہوکر بلا تو بہ نماز پڑھنا باعث کراہت نماز ہے جیسے ریشمی کپڑے پہن کر یا صرف پانجامہ

داڑھی منڈے کی اپنی نماز کا کیا حکم ہے؟ Read More »

حرام کام کرنے والے پیر کے پیچھے نماز کا حکم

حرام کام کرنے والے پیر کے پیچھے نماز کا حکم

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال جس امام کا پیر ایسا ہو کہ بہت سے حرام کاموں کا مرتکب ہو جیسے زنا کرنا ، چرس و غیر ہ پینا اورمحافل ناچ رنگ میں شامل ہونا وغیر ہ وغیرہ اور علمائے دین اس سے بیعت کرنا حرام فرمادیں ، وہ پھر بھی اس کی بیعت کرے، اس کے پیچھے نماز پڑھنا

حرام کام کرنے والے پیر کے پیچھے نماز کا حکم Read More »

دوکاندار آدمی کی امامت جائز ہے یا نہیں؟

دوکاندار آدمی کی امامت جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال دوکاندار آدمی کی امامت جائز ہے یا نہیں؟ :جواب جائز چیز بیچنا اور جائز طور بیچنا کچھ حرج نہیں رکھتا، نہ اسکے سبب امامت میں کوئی خلال آئے ، ہاں اگر نا جائز چیز بیچے یا مکرو فریب کذب یا عقود فاسدہ مثل ربو وغیرہ کا ارتکاب کرے تو آپ بھی فاسق ہے اور

دوکاندار آدمی کی امامت جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

جو لوگ زانی کی توبہ نہ مانیں، ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جو لوگ زانی کی توبہ نہ مانیں، ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال جو لوگ اس کی تو بہ نہ مانیں ، ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟ :جواب اللہ مزد جبل اپنے بندوں کی توبہ قبول فرماتا ہے اور گناہ بخشتا ہے هُوَ الَّذِي يَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهِ وَ يَعْفُوا عَنِ السَّيَاتِ ترجمہ: وہی اپنے بندوں کی توتوبہ قبول کرتا ہے اور گناہ معاف کرتا

جو لوگ زانی کی توبہ نہ مانیں، ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟ Read More »

عورت کی سرکشی پر راضی رہنے والے کی امامت کا حکم

عورت کی سرکشی پر راضی رہنے والے کی امامت کا حکم

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال عورت نے اپنے شوہر سے سرکشی کی اور اس کے حکم کو نہ مانا اورشوہر کادل دکھایا اورشوہر پر زبان درازی کی تو ایسی عورت کو طلاق دینا واجب ہے یا نہیں، اور اگر شوہر اپنی بی بی کی زبان درازی اور سرکشی پر راضی ہے اور وہ امامت کرا تا ہے ؟ ایسے

عورت کی سرکشی پر راضی رہنے والے کی امامت کا حکم Read More »

Scroll to Top