عاق شدہ کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟
:سوال عاق شدہ کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟ :جواب شرعاً عاق وہ ہے جو بلا وجہ شرعی ماں باپ کو ایزادے، ان کی نافرمانی کرے، ایسا شخص فاسق ہے ، پھر اگر وہ یہ گناہ علانیہ کرتا ہے فاسق معلن ہے اُس کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے کہ پڑھنی گناہ اور پھیرنی […]