کتنی دور تک نمازی کے آگے سے گزرنا جائز نہیں
:سوال نمازی کے آگے سے نکلنے والا گنہگار ہوتا ہے اور نمازی کی نماز میں تو کوئی خلل نہیں ہوتا ہے اور نمازی کے آگے سے کس قدر دور تک گزرنا نہیں چاہئے؟ :جواب نماز میں کوئی خلل نہیں آتا نکلنے والا گنہگار ہوتا ہے، نماز اگر مکان یا چھوٹی مسجد میں پڑھتا ہو تو […]