آدھی آستین والا کرتہ پہن کر نماز پڑھانا کیسا؟
:سوال ایک ذی علم امام آدمی آستین والا کر تہ پہن کر نماز پڑھاتا ہے، اس کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟ :جواب بیان مسائل سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ کرتے ایسے ہی آدھے آستین کے بناتا ہے اور نماز کے وقت انگرکھا پہن سکتا ہےمگر نہیں پہنتا اور بازار کوا نگر کھا […]