جو شخص ماں کو مارے، اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟
:سوال جو شخص ماں کو مارے، اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟ :جواب صورت مستفسرہ میں وہ شخص سخت فاسق و فاجر مرتکب کبائر مستحق عذاب نار و غضب جبار ہے، ماں کو ایذا دینا سخت کبیرہ ہے نہ کہ مارنا ، جس سے مسلمان تو مسلمان کا فر بھی پر ہیز کرے گا […]