مسجد میں کھانا کھانے کے احکام
:سوال سنن ابن ماجہ میں حدیث پاک ہے ( اكلنا مع رسول الله صلى الله تعالى عليه وسلم طعاماً في المسجد قد شوى فمسحنا ايدينا بالحصباء ثم نصلى ولم يتوضأ )) راوی کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے ساتھ مسجد میں بھنا ہوا کھانا کھایا اور ہم نے […]