مٹی کا تیل مسجد میں جلانا جائز ہے یا نہیں؟
:سوال مٹی کا تیل مسجد میں جلانا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب مٹی کے تیل میں سخت بد بو ہے اور مسجد میں بدبو کا لے جانا کسی طرح جائز نہیں ۔ رسول اللہ صلی اللہ تعلی علیہ وسلم فرماتے ہیں (( من اكل من هذه الشجرة المنتنة فلا يقربن مسجد نا فأن الملئكة تتأذى […]