عبد مشترک کے لیے مسافر ہونے کی شرط
:سوال ایک شخص دو آدمیوں کا غلام تھا دونوں غلام کے ساتھ سفر کو گئے راستے میں دونوں نے قیام کیا، ایک نے نیت اقامت کی دوسری نے نہ کی ، اب وہ عید مشترک نماز قصری ادا کرے یا پوری ؟ :جواب اگر وہ ان دونوں سے صرف ایک کے قبضہ میں ہے تو […]