غیر عربی میں خطبہ پڑھنا مکروہ تنزیہی یا تحریمی؟
:سوال جناب مولوی عبدالحیی صاحب نے اپنے مجموعہ فتاوی کے جلد دوم میں بہت شد و مد کے ساتھ خطبہ کو زبان عربی میں سنت مؤکدہ اور غیر زبان میں پڑھنے کو مکروہ تحریمی و بدعت ضالہ تحریر کیا ہے، مگر اسی فتاوی کے جلد سوم میں مکروہ تنزیہی تحریر فرمایا ہے۔ اصل حکم کیا […]