کراہت کی وجہ سے دوسری عید گاہ بنانا کیسا؟
:سوال ہمارے شہر کی عید گاہ پر پانچ چھ اشخاص بلا اجازت بانی مسجد اور بلا اجازت مسلمانان شہر ایسے قابض و متصرف ہو گئے ہیں کہ گویا وہ مالک ہی ہیں، چنانچہ علی الاعلان اس امر کا اظہار کرتے رہتے ہیں کہ اس مسجد میں سوائے ہمارے دوسرے کا حق نہیں جس کو ہم […]