پیشہ ور گداگری کرنے کا کیا حکم ہے؟
:سوال پیشہ ور گداگری کرنا کا کیا حکم ہے؟ :جواب جو اپنی ضروریات شرعیہ کے لائق مال رکھتا ہے یا اس کے کسب پر قادر ہے اُسے سوال حرام ہے اور جو اس مال سے آگاہ ہوا سے دینا حرام اور لینے اور دینے والا دونوں گنہگار و مبتلائے آثام – صحاح میں ہے رسول […]