عید گاہ کی سمت درست نہ ہو تو نماز کا حکم
:سوال شہر علی گڑھ کی عید گاہ کی صد ہا سال سے بنی ہوئی ہے اور حضرات علماءمتقدمین ( پہلے کے علماء ) بلاکراہت اس میں عیدین کی نمازیں پڑھتے پڑھاتے رہے، آج کل نئی روشنی والوں نے اپنے قیاسات اور انگریزی آلات سےیہ تحقیق کی ہے کہ سمت قبلہ سے منحرف ہے لہذا اس […]