استسقاء (بارش کی طلب) نماز ہے یا دُعا اور یہ وقت میں ہونا چاہئے؟
:سوال استسقاء (بارش کی طلب) کے لئے نماز ہے یا صرف دُعا، اور استسقاء کیسے وقت میں ہونا چاہئے؟ :جواب نماز استسقاء صاحبین کے نزدیک سنت ہے اور اس پر عمل ہے اور اُس وقت ہونا چاہیے جبکہ حاجت شدید ہو اور امید منقطع ہو چکی ہو اور لوگ اس کے آداب کے طور پر […]
استسقاء (بارش کی طلب) نماز ہے یا دُعا اور یہ وقت میں ہونا چاہئے؟ Read More »