عید الاضحی میں اختلاف کی وجہ سے دوسرے دن قربانی کرنا
: سوال عیدالاضحی ہونے میں علماء کا اختلاف ہوا، تو قربانی کو اختلاف علماء سے بچنے کے لئے احتیاطاً ایک روز مؤخر کرنے والا مجرم ہے یا نہیں؟ :جواب محل اختلاف علماء میں مراعات خلاف جہاں تک ارتکاب مکروہ کو ستلزم نہ ہو بالا جماع مستحب ہے، مستحب جرم نہیں ہوتا بلکہ اسے جرم کہنا […]
عید الاضحی میں اختلاف کی وجہ سے دوسرے دن قربانی کرنا Read More »