قعدہ اولی میں بھول کر کھڑا ہو گیا تو کیا کرے؟
:سوال ایک شخص نماز فرض یا وتر میں پہلا قعدہ بھول کرکھڑا ہو گیا یا کٹھرا ہونے لگا اور یاد آگیا تو اس صورت میں کیاحکم ہے لوٹ آئے یا نہ لوٹے ؟ :جواب اگر ابھی تعود ( بیٹھنے) سے قریب ہے کہ نیچے کا آدھا بدن ہنوز سید ھانہ ہونے پایا جب تو بالا […]