سجدہ سہو کے مسائل

چند صورتیں جن میں سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا

چند صورتیں جن میں سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا

All Fatawa, سجدہ سہو کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال : کیا درج ذیل صورتوں میں سجدہ سہو ہے فرضوں کی تیسری یا چوتھی رکعت میں بعد الحمد شریف کے کسی آیت کا پورا یا نصف لفظ زبان سے نکل گیا۔ رکوع میں سہوا ایک بار سبحان ربی الاعلیٰ کہہ دیا ۔ اسی طرح سجدہ میں سبحان ربی العظیم کہہ دیا ۔ فرضوں کی […]

چند صورتیں جن میں سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا Read More »

دعائے قنوت بھولنے پر دوبارہ وتر پڑھنا کیسا؟

دعائے قنوت بھولنے پر دوبارہ وتر پڑھنا کیسا؟

All Fatawa, سجدہ سہو کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال ایک شخص وتر پڑھ رہا تھا تیسری رکعت میں دعائے قنوت پڑھنا بھول گیا، آخر میں سجدہ سہو کر لیا، پھر اس شخص نے دوبارہ وتر پڑھے، اس کا یہ فعل کیسا ہے؟ :جواب پہلی بار کہ دعا قنوت پڑھنا بھول گیا تھا اور سجدہ سہوکر لیا وتر ہو گئے، دوبارہ پڑھنا گناہ ہوا۔

دعائے قنوت بھولنے پر دوبارہ وتر پڑھنا کیسا؟ Read More »

قعدہ اولی میں مقتدی کب لقمہ دے سکتا ہے؟

قعدہ اولی میں مقتدی کب لقمہ دے سکتا ہے؟

All Fatawa, سجدہ سہو کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال چار رکعت والی نماز میں امام دورکعات کے بعد بیٹھا اور التحیات کے بعد درود شریف شروع کر دیا مقتدی کو معلوم ہو گیا ، ایسی حالت میں مقتدی امام کو لقمہ دے سکتا ہے یا نہیں؟ :جواب اُس کا معلوم ہونا دشوار ہے کہ امام آہستہ پڑھے گا، ہاں اگر یہ اتنا قریب

قعدہ اولی میں مقتدی کب لقمہ دے سکتا ہے؟ Read More »

سجدہ سہو واجب تھا ادا نہ کیا تو کیا حکم؟

سجدہ سہو واجب تھا ادا نہ کیا تو کیا حکم؟

All Fatawa, سجدہ سہو کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال ایک شخص پر نماز مغرب میں سجدہ سہولازم ہو گیا مگر اس نے نہ کیا اب نقصان کا ازالہ کرے یا نہ؟ اور کیسے کرے؟ : جواب نقصان کا ازالہ لازم ہے، (ازالہ اس طرح کرے کہ ) دوبارہ تین رکعت اس نیت سے ادا کرے کہ میں کمی کا ازالہ کر رہا ہوں۔

سجدہ سہو واجب تھا ادا نہ کیا تو کیا حکم؟ Read More »

سجدہ سہو کے بعد شریک امام ہوئے شریک جماعت ہو گئے یا نہیں؟

سجدہ سہو کے بعد شریک امام ہوئے شریک جماعت ہو گئے یا نہیں؟

All Fatawa, سجدہ سہو کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال جو مصلی ( نمازی) سجدہ سہو کے بعد قعدہ میں شریک امام ہوئے شریک جماعت ہو گئے یا نہیں؟ : جواب جو مصلی سجدہ سہو کے بعد قعدہ میں شریک امام ہوئے شریک جماعت ہو گئے ان کی بنا صحیح ہے با تفاق ائمہ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 211 مزید پڑھیں:سجدہ

سجدہ سہو کے بعد شریک امام ہوئے شریک جماعت ہو گئے یا نہیں؟ Read More »

دعائے قنوت پڑھے بغیر رکوع میں چلا گیا تو واپس نہیں آسکتا

دعائے قنوت پڑھے بغیر رکوع میں چلا گیا تو واپس نہیں آسکتا

All Fatawa, سجدہ سہو کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال وتر میں دعائے قنوت بھول کر رکوع کر دیا اور دو ایک تسبیح بھی پڑھ چکا، اب خیال ہوا کھڑے ہو کر قنوت پڑھی تو اس صورت میں سجدہ سہو لازم ہے یا نہیں؟ :جواب تسبیح پڑھ چکا ہو یا ابھی کچھ نہ پڑھنے پایا اسے قنوت پڑھنے کے لئے رکوع چھوڑنے کی اجازت

دعائے قنوت پڑھے بغیر رکوع میں چلا گیا تو واپس نہیں آسکتا Read More »

ایک رکعت میں غلطی سے تین سجدے کرنا کیسا؟

ایک رکعت میں غلطی سے تین سجدے کرنا کیسا؟

All Fatawa, سجدہ سہو کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال اگر امام نے رکعت ثانیہ میں سہو سے تین سجدے کئے، مقتدیان بہت تھے یعنی تین صف میں سے ہر صف میں۲۵ یا ۱۲۶ اشخاص تھے لیکن امام کو کسی نے یاد نہیں کرایا، نماز کا کیا حکم ہے؟ :جواب فرض ادا ہو گیا، واجب ترک ہوا سجدہ سہو لازم تھا، نمازیں پھیر میں

ایک رکعت میں غلطی سے تین سجدے کرنا کیسا؟ Read More »

نماز کے ارکان و رکعات شمار کرنے میں آدمی مقرر کرنا کیسا؟

نماز کے ارکان و رکعات شمار کرنے میں آدمی مقرر کرنا کیسا؟

All Fatawa, سجدہ سہو کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال ایک شخص انتہائی سہو ونسیان کی وجہ سے کوئی بات ٹھکانے سے یاد نہیں رکھتا ہے یہاں تک کہ نماز کے لئے جب وضو کرتا ہے تو ایک ایک اعضاء کو دس دس مرتبہ دھوتا ہے اور پھر بھی اس کو خیال ہوتا ہے کہ دو ہی مرتبہ یا ایک مرتبہ دھویا ہے نماز

نماز کے ارکان و رکعات شمار کرنے میں آدمی مقرر کرنا کیسا؟ Read More »

امام پر سہو واجب ہو تو امام کے ساتھ لاحق کو سجدہ کرنا چاہئے؟

امام پر سہو واجب ہو تو امام کے ساتھ لاحق کو سجدہ کرنا چاہئے؟

All Fatawa, سجدہ سہو کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال اگر امام پر سہو واجب ہو تو امام کے ساتھ لاحق کو سجدہ کرنا چاہئے یا نہیں؟ : جواب امام کے سہوسے لاحق پر بھی سجدہ سہو واجب ہوتا ہے مگر امام کے ساتھ نہ کرے بلکہ نماز پوری کر کے ہاں اگر سلام امام سے پہلے فوت شدہ نماز پوری کر کے پھر

امام پر سہو واجب ہو تو امام کے ساتھ لاحق کو سجدہ کرنا چاہئے؟ Read More »

مقتدی کا سبحان اللہ کی جگہ اللہ اکبر کا لقمہ دینا کیسا؟

مقتدی کا سبحان اللہ کی جگہ اللہ اکبر کا لقمہ دینا کیسا؟

All Fatawa, سجدہ سہو کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال امام کو سہو ہوا یعنی کھڑا ہونا تھا بیٹھ گیا یا برعکس اس کے تو کوئی مقتدی بجائے تسبیح ( سبحان الله ) کے تکبیر (اللہ اکبر ) کہہ دے تو نماز میں اس کی کچھ قباحت و خرابی تو نہیں آئے گی ؟ اور جو شخص یہ کہے کہ امام کو اگر قعدہ

مقتدی کا سبحان اللہ کی جگہ اللہ اکبر کا لقمہ دینا کیسا؟ Read More »

Scroll to Top