نماز عید الاضحیٰ کی نیت میں عید الضحی کہنا؟
:سوال اگر کوئی شخص نماز عید الاضحیٰ کی نیت میں عید الضحی کہے تو نماز اس کی صحیح ہوگی یا نہیں؟ :جواب اگر چہ یہ لفظ غلط ہے صحیح صلواۃ عید الاضحی ہے مگر نہ نیت زبانی کی نماز میں حاجت ہے نہ وہ نماز کے اندر ہے نہ اس میں فساد معنی ہے، تو […]